۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورت کے مطابق، یہ روایت کتاب "محاسن برقى" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

لَوْ اَنَّ النّاسَ قَصَدُوا فِى ‏الطَّعامِ لاَسْتـَقـامَتْ اَبـْدانـُهُمْ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

اگر لوگ کھانے (خوراک) میں میانہ روی سے کام لیں تو ان کے بدن محکم اور سالم رہیں۔

محاسن برقى، ص ۴۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .